عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، أَنّ" سَيْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَا الْفَقَارِ كَانَ لأَبِي الْعَاصِ بْنِ مُنَبِّهٍ، فَقَتَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ وَتَسَلَّحَهُ".
انگریزی ترجمہ
'Ikrimah (may Allah have mercy on him) said: "The Messenger of Allah's sword Dhu al-Faqar originally belonged to Abu al-'As ibn Munabbih. The Prophet killed him on the day of Badr and took his weapons."
اردو ترجمہ
سیدنا عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی تلوار”ذو الفقار“ابو العاص بن منبہ کی تھی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے بدر کے دن اسے قتل کیا اور اس کا اسلحہ اپنے لیے لے لیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3859]
