عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْأَبِي الزِّنَادِ، عَنِالأَعْرَجِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يُكْلَمُ أَحَدٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُكْلَمُ فِي سَبِيلِهِ إِلا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَجُرْحُهُ يَثْعَبُ دَمًا، الدَّمُ لَوْنُ دَمٍ، وَالرِّيحُ رِيحُ مِسْكٍ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No one is wounded in the cause of Allah — and Allah knows best who is truly wounded in His cause — except that he will come on the Day of Resurrection with his wound gushing blood; the color will be the color of blood, but the fragrance will be the fragrance of musk."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو اور اللہ خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں زخمی ہوا، وہ قیامت کے دن آئے گا اور اس کا زخم خون بہا رہا ہوگا، خون کا رنگ خون جیسا ہوگا اور خوشبو کستوری کی خوشبو جیسی ہوگی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3748]
