عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إِنَّفِي الْجَنَّةِ دَارًا لا يَدْخُلُهَا إِلا نَبِيٌّ، أَوْ صِدِّيقٌ، أَوْ شَهِيدٌ، أَوْ إِمَامٌ عَدْلٌ، أَوْ مُخَيَّرٌ بَيْنَ الْقَتْلِ وَالْكُفْرِ، فَاخْتَارَ الْقَتْلَ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said: "In Paradise there is an abode that none enters except a prophet, a truthful one, a martyr, a just leader, or one who was given the choice between death and disbelief and chose death."
اردو ترجمہ
سیدنا مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں:”جنت میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی داخل نہیں ہو سکتا سوائے نبی، صدیق، شہید، عادل امام یا اس کے جسے قتل اور کفر میں اختیار دیا گیا اور اس نے قتل کو پسند کیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3742]
