عربی (اصل)
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" لا يَرْكَبُ الْبَحْرَ إِلا حَاجٌّ، أَوْ مُعْتَمِرٌ، أَوْ غَازٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said: "Only a pilgrim performing Hajj, one performing 'Umrah, or a warrior in the cause of Allah should ride the sea."
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں:”سمندر میں صرف حاجی، معتمر یا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والا ہی سوار ہو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3569]
