عربی (اصل)
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الصَّلْتِ، وَأَبِي الْمُسَافِعِ، قَالا: كَتَبَ إِلَيْنَاعُمَرُوَنَحْنُ بِنَهَاوَنْدَ:" أَقِيمُوا الصَّلاةَ لِوَقْتِهَا، وَإِذَا لَقِيتُمْ فَلا تَفِرُّوا، وَإِذَا غَنِمْتُمْ فَلا تَغُلُّوا".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Salt and Abu al-Musafi' reported: "'Umar wrote to us while we were at Nahawand: 'Establish the prayer at its proper time, do not flee when you meet the enemy, and do not embezzle when you gain spoils of war.'"
اردو ترجمہ
ابو الصلت اور ابو المسافع رحمہما اللہ بیان کرتے ہیں:”ہم نہاوند میں تھے تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہمیں یہ تحریر بھیجی: نماز کو اس کے وقت پر قائم رکھو، جب دشمن سے ملو تو پیٹھ نہ پھیرو، جب غنیمت حاصل ہو تو اس میں خیانت نہ کرو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3563]
