عربی (اصل)
ناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: ناشُعْبَةُ، عَنْمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لا يَزَالُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْصُورِينَ لا يَضُرُّهُمُ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ".
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There will always remain people from my nation who are victorious; those who abandon them will not harm them until the Hour is established."
اردو ترجمہ
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میری امت میں ایک گروہ ہمیشہ فتح یاب رہے گا، ان کی مدد نہ کرنے والا ان کو نقصان نہ دے سکے گا یہاں تک کہ قیامت آ جائے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3552]
