عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَاخَالِدُ بْنُ صَفْوَانَ، قَالَ حَدَّثَنِيزَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:نُعِيَ إِلَيْهِ ابْنٌ لَهُ، وَهُوَ يَسِيرُ فِي سَفَرٍ، فَنَزَلَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ اسْتَرْجَعَ، ثُمَّ قَالَ:" فَعَلْنَا كَمَا أَمَرَنَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، ثُمَّ تَلا هَذِهِ الآيَةَ: اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلاةِ سورة البقرة آية 153".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said regarding the firm verses: "What is lawful and what is unlawful." And regarding the allegorical: "Some parts confirm others."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو سفر کے دوران ان کے بیٹے کی وفات کی خبر دی گئی، تو انہوں نے سواری سے اتر کر دو رکعت نماز ادا کی، پھر«إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ»پڑھا، اور فرمایا: ہم نے وہی کیا جس کا اللہ عزوجل نے ہمیں حکم دیا ہے، پھر یہ آیت تلاوت کی:﴿وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ﴾”صبر اور نماز کے ذریعے مدد حاصل کرو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 232]
