عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْسَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْأَبِي هَانِئٍ الْخَوْلانِيِّ، عَنْخَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَطَاعَ اللَّهَ فَقَدْ ذَكَرَ اللَّهَ، وَإِنْ قَلَّتْ صَلاتُهُ، وَصِيَامُهُ، وَتِلاوَتُهُ لِلْقُرْآنِ، وَمَنْ عَصَى اللَّهَ فَقَدْ نَسِيَ اللَّهَ، وَإِنْ كَثُرَتْ صَلاتُهُ، وَصِيَامُهُ، وَتِلاوَتُهُ الْقُرْآنَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) said regarding the Quran: "Believe in the allegorical, and act upon the clear."
اردو ترجمہ
خالد بن ابو عمران رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس نے اللہ کی اطاعت کی، اس نے اللہ کو یاد کیا، چاہے اس کی نماز، روزہ اور قرآن کی تلاوت کم ہو، اور جس نے اللہ کی نافرمانی کی، اس نے اللہ کو بھلا دیا، چاہے اس کی نماز، روزہ اور قرآن کی تلاوت زیادہ ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 230]
