عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنِالأَعْمَشِ، عَنْعُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْعَمَّةٍ لَهُ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّأَوْلادَكُمْ مِنْ أَطْيَبِ كَسْبِكُمْ فَكُلُوا مِنْ كَسْبِكُمْ".
انگریزی ترجمہ
Aisha reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Your children are among the best of your earnings, so eat from your earnings."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہاری اولاد تمہاری بہترین کمائی سے ہے، پس اپنی کمائی میں سے کھاؤ۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3464]
