عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، وَهِشَامٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" الصِّبْيَةُ مَعَ أُمِّهَا مَا كَانَتْ وَمَعَهُمْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ مَا يُشْبِعُهُمْ، فَإِذَا افْتَرَقَتِ الدَّارُ فَالأَوْلِيَاءُ أَحَقُّ".
انگریزی ترجمہ
Shurayh said: "Young children stay with their mother as long as they have sufficient provisions from their own wealth. But when the households separate, the paternal relatives have greater right."
اردو ترجمہ
حضرت قاضی شریح رحمہ اللہ نے فرمایا:”بچہ ماں کے پاس رہے گا جب تک کہ اس کے مال سے اس کا خرچہ چلتا ہے، جب دونوں الگ ہو جائیں تو اولیاء زیادہ حق دار ہوں گے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3459]
