عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، ذُكِرَ لَهُ ذَلِكَ، فَقَالَ:" وَدِدْتُ أَنْ أَجِدَ جَارِيَةً اشْتَرِيهَا عَلَى هَذَا الشَّرْطِ، وَأَجْعَلَ لَهَا الْعِتْقَ".
انگریزی ترجمہ
Isma'il ibn Abi Khalid said: "I would wish to find a slave girl to buy with such a condition and then set her free."
اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ نے کہا:”میں چاہتا کہ ایسی شرط کے ساتھ باندی خریدوں اور پھر اسے آزاد کر دوں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3432]
