عربی (اصل)
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يَعْزِلُ عَنِ الأَمَةِ، وَيَسْتَأْمِرُ عَنِ الْحُرَّةَ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "He may practice withdrawal with a slave girl, but must seek permission from a free wife."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا:”باندی سے عزل کرنا جائز ہے، اور آزاد عورت سے اجازت لینا ضروری ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3418]
