عربی (اصل)
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِالْعَزْلِ، فَقَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَكْرَهُهُ، وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: لا يَرَى بِهِ بَأْسًا".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr was asked about withdrawal. He said: "Ibn Umar used to dislike it, while Ibn Abbas saw no harm in it."
اردو ترجمہ
سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے عزل کے بارے میں پوچھا گیا، تو انہوں نے کہا:”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اسے ناپسند کرتے تھے، اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3411]
