عربی (اصل)
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ دَخَلَ بِامْرَأَتِهِ، فَقَالَ: لَمْ أَجِدْهَا عَذْرَاءَ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ،الْعُذْرَةُ تُذْهِبُهَا الْوَثْبَةُ، وَالْحِمْلُ الثَّقِيلُ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "If a man takes back his wife (after revocable divorce) by intercourse, he should have witnesses, because if he later denies the return, witnesses can testify."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا:”اگر مرد بیوی میں کنوار پن نہ پائے تو کچھ لازم نہیں، کیونکہ کودنے یا بھاری بوجھ کی وجہ سے کنوار پن ختم ہو سکتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3292]
