عربی (اصل)
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِذَا وَضَعَتِ الأَوَّلَ فَقَدْ بَانَتْ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said the same: "She returns to the first husband with whatever divorce counts remained."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا:”اگر پہلا بچہ پیدا ہو جائے تو نکاح ختم ہو جاتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3281]
