عربی (اصل)
نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ خَتَنِ الْحَكَمِ، أَنَّ شُرَيْحًا" اخْتُصِمَ إِلَيْهِ فِيرَجُلَيْنِ بَيْنَهُمَا جَارِيَةٌ فَوَطِئَهَا أَحَدُهُمَا فَضَمَّنَهُ نِصْفَ الثَّمَنِ وَنِصْفَ الْعُقْرِ".
انگریزی ترجمہ
Shurayh was brought the case of two men who shared a slave girl, one of whom had intercourse with her. He ruled that he must pay half the price and half the mahr.
اردو ترجمہ
قاضی شریح رحمہ اللہ نے دو مردوں کے درمیان لونڈی کے معاملے میں فیصلہ کیا کہ جس نے ہمبستری کی اس پر نصف قیمت اور نصف عقر لازم ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3214]
