عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا قَالا:" لا حَدَّ عَلَيْهِ وَتُقَوَّمُ عَلَيْهِ إِنْ حَبِلَتْ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri and Ibrahim al-Nakha'i both said: "There is no hadd upon him, but if she becomes pregnant, her value must be paid."
اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری اور حضرت ابراہیم نخعی رحمہما اللہ نے فرمایا:”حد نہیں ہے، اگر حمل ٹھہر گیا تو قیمت بھی لازم ہو گی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3212]
