عربی (اصل)
ثنا هُشَيْمٌ، نا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" يُؤَجَّلُ سَنَةً مِنْ يَوْمِ يُرْفَعُ إِلَى السُّلْطَانِ فَإِنْ وَصَلَ إِلَيْهَا، وَإِلا فَرَّقَ بَيْنَهُمَا".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "He is given a respite of one year from the day the matter is brought before the authority. If he can approach her, (then well and good); otherwise, they are separated."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمبستری نہ ہو تو حکمران کے سامنے معاملہ لایا جائے اور ایک سال کی مہلت دی جائے، پھر بھی نہ ہو تو جدائی کر دی جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3191]
