عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" باب مِنَ الطَّلاقِ جَسِيمٌ،إِذَا وَرِثَتِ الْمَرْأَةُ اعْتَدَّتْ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi said: "This is a major chapter in divorce — when the woman inherits, she must also observe the waiting period."
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ طلاق کا باب بہت بڑا ہے، جب عورت وراثت پائے تو عدت بھی گزارے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3145]
