عربی (اصل)
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ: أنا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:أُهْدِيَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَارِيَةٌ فَأُنْبِئَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا،" فَاشْتَرَى بُضْعَهَا مِنْ زَوْجِهَا بِخَمْسِ مِائَةِ دِرْهَمٍ عَلَى أَنْ يُطَلِّقَهَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi narrated: 'Ali was given a slave girl as a gift, but he was told she had a husband. So he purchased her marital right (intercourse) from her husband for five hundred dirhams in exchange for him divorcing her.
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ایک باندی ہدیہ میں دی گئی، جب آپ کو بتایا گیا کہ اس کا شوہر ہے تو آپ نے شوہر سے اس کا بضع (ازدواجی تعلق) پانچ سو درہم میں خرید لیا کہ وہ اسے طلاق دے دے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3126]
