عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" إِذَا آلَى الرَّجُلُ فَمَضَتِ الأَرْبَعَةُ الأَشْهُرِ فَلَيْسَ عَلَيْهَا عِدَّةٌ".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Zayd said: "If a man takes an oath of abstinence and four months pass, there is no waiting period upon her (beyond the four months)."
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کسی شخص نے ایلاء کیا اور چار مہینے گزر گئے تو بیوی پر کوئی عدت لازم نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3114]
