عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِيلاءُ الْعَبْدِ مِنَ الْحُرَّةِ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، وَإِيَلاؤُهُ مِنَ الأَمَةِ شَهْرَيْنِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan and Ibrahim said: "The ila' of a slave from a free woman is four months, and his ila' from a slave woman is two months."
اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم رحمہما اللہ سے روایت ہے کہ غلام اگر آزاد عورت سے ایلاء کرے تو چار مہینے، اور اگر باندی سے کرے تو دو مہینے کی مدت مقرر ہو گی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3107]
