عربی (اصل)
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: نا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، وَعَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالُوا:" لَيْسَ لِلْمُظَاهِرِ وَقْتٌ إِذَا كَفَّرَ فَهِيَ امْرَأَتُهُ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn al-Musayyib, al-Hasan, and Ibrahim all said: "There is no time limit for the one who makes zihar. When he pays the expiation, she is his wife."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب، حضرت حسن اور حضرت ابراہیم رحمہم اللہ نے فرمایا:”مظاہر کے لیے کوئی مقررہ وقت نہیں، جب کفارہ دے دے تو وہ اس کی بیوی ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3023]
