عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ شِبَاكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ،" أَنَّهُ كَانَ يَرَىعِتْقَ أُمِّ الْوَلَدِ جَائِزًا فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim considered it permissible to free an umm walad (slave mother of one's child) for the expiation of zihar.
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا:”ام ولد کو ظہار کے کفارے میں آزاد کرنا جائز ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3016]
