عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، مِثْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan also considered it permissible (to free a Jewish or Christian slave for zihar expiation).
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ بھی یہود و نصاریٰ غلام کے ظہار میں آزاد کرنے کو جائز سمجھتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3014]
