عربی (اصل)
نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ شُرَيْحٌ، يَقُولُ:" مَتَى بَدَأَ بِالْيَمِينِ فِي الطَّلاقِ وَالْعَتَاقِ قَبْلَ الْمَثْنَوِيَّةِ فَقَدْ وَقَعَ عَلَيْهِ الطَّلاقُ وَالْعَتَاقُ".
انگریزی ترجمہ
Shurayh used to say: "If a person begins the oath in divorce and emancipation before the exception, the divorce and emancipation take effect."
اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا:”جب طلاق اور غلام آزاد کرنے میں قسم پر طلاق کو مقدم کرے تو طلاق واقع ہو جائے گی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2981]
