عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَاأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِالأَعْمَشِ، عَنْعُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: ذَكَرُوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِيمَانَهُمْ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" إِنَّأَمْرَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ بَيِّنًا لِمَنْ رَآهُ، وَالَّذِي لا إِلَهَ غَيْرُهُ، مَا آمَنَ مُؤْمِنٌ أَفْضَلَ مِنْ إِيمَانٍ بِغَيْبٍ، ثُمَّ قَرَأَ: الم {1} ذَلِكَ الْكِتَابُ لا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ {2} الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ سورة البقرة آية 1-3".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him) said: "Do not scatter the Quran like scattering poor-quality dates, and do not rush through it like rushing through poetry. Stop at its wonders, move your hearts with it, and let not your concern be to reach the end of the surah."
اردو ترجمہ
عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ، عمارہ بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا، جب صحابۂ محمدصلی اللہ علیہ وسلماور ان کے ایمان کا ذکر کیا گیا تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: محمدصلی اللہ علیہ وسلمکا معاملہ ان لوگوں کے لیے بالکل واضح تھا، جو انہیں دیکھتے تھے۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں! کوئی بھی مؤمن ایسا ایمان نہیں لایا جو غیب پر ایمان لانے سے زیادہ فضیلت رکھتا ہو۔ پھر انہوں نے یہ آیات تلاوت فرمائیں:﴿الم * ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ * الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ﴾[سورہ البقرہ: 1-3]۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 180]
