عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" إِذَا صلي، وَصَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ، وَعَقَلَ، جَازَ طَلاقُهُ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn al-Musayyib said: "When he performs prayer, fasts the month of Ramadan, and has sound judgment, his divorce is valid."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا:”جب بچہ نماز پڑھنے لگے، رمضان کے روزے رکھے اور عقل مند ہو جائے تو اس کی طلاق درست ہو جاتی ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2893]
