عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ مَسْرُوقٌ:" مَا أُبَالِي أَحَرُمَتِ امْرَأَتِي عَلَيَّ، أَوْ حَرُمَتْ جَفْنَةٌ مِنْ ثَرِيدٍ".
انگریزی ترجمہ
Masruq said: "I do not care whether my wife is made forbidden to me or a bowl of meat broth is made forbidden."
اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے نقل کیا کہ مسروق رحمہ اللہ نے کہا:”مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ میری بیوی مجھ پر حرام ہو یا شوربے کی رکابی حرام ہو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2880]
