عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْظَبٍ، أَنَّعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ لَهُفِي طَلاقِ الْبَتَّةِ:" أَمْسِكْ عَلَيْكَ امْرَأَتَكَ، وَاحِدَةٌ تَبُتُّ".
انگریزی ترجمہ
'Umar ibn al-Khattab said regarding the irrevocable divorce (al-battah): "Keep your wife — it is one divorce that is final."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”طلاق البتہ میں بیوی کو روکے رکھو، یہ ایک طلاق ہے جو مکمل کرتی ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2845]
