عربی (اصل)
ناأَبُو عَوَانَةَ، عَنْسُلَيْمَانَ، عَنْأَبِي الضُّحَى، عَنْمَسْرُوقٍ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا , قَالَتْ:" خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَاخْتَرْنَاهُ فَلَمْ يَعُدَّهَا طَلاقًا".
انگریزی ترجمہ
'A'ishah said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) gave us a choice, and we chose him. He did not count it as a divorce."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:”ہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اختیار دیا، ہم نے آپ کو اختیار کیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو طلاق نہیں شمار کیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2823]
