عربی (اصل)
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَعَامِرٍ، قَالا فِيرَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: اخْتَارِي، اخْتَارِي، اخْتَارِي، فَاخْتَارَتْ مَرَّةً وَاحِدَةً , قَالا:" وَهِيَ ثَلاثٌ , وَإِنْ قَالَ لَهَا: اخْتَارِي فَاخْتَارَتْ ثَلاثًا , فَهِيَ وَاحِدَةٌ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi and Ibrahim said regarding a man who says to his wife "Choose, choose, choose" and she chooses once: "It is three. And if he says 'Choose' once and she chooses three, it is one."
اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا:”جب مرد بیوی سے تین مرتبہ کہے: اختیار کر، اختیار کر، اختیار کر، اور بیوی ایک مرتبہ اختیار کرے تو تین طلاقیں ہو جائیں گی، اور اگر ایک مرتبہ کہے اور بیوی تین مرتبہ طلاق دے تو ایک طلاق ہو گی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2811]
