عربی (اصل)
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" إِنْ قَبِلُوهَا فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَهُوَ أَمْلَكُ بِهَا، وَإِنْ لَمْ يَقْبَلُوهَا، فَلا شَيْءَ".
انگریزی ترجمہ
Makhul said: "If her family accepts her, it is one divorce and the husband has more right to her. If they do not accept her, it is nothing."
اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر گھر والے قبول کر لیں تو ایک طلاق واقع ہو گی اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہو گا، اور اگر قبول نہ کریں تو کچھ بھی نہیں ہو گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2778]
