عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" اللِّعَانُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ، وَإِنْ يُكَذِّبْ نَفْسَهُ جُلِدَ، وَخَطَبَهَا إِنْ شَاءَ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn al-Musayyib said: "Li'an constitutes an irrevocable divorce. If the husband retracts and admits he lied, he is flogged and may propose to her again if he wishes."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: لعان طلاق بائن ہے، اگر لعان کرنے والا خود کو جھوٹا کہے تو حد لگے گی اور چاہے تو نکاح کر سکتا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2761]
