عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاسَيَّارٌ، عَنْأَبِي وَائِلٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: جَاءَ إِلَيْهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنِّي قَرَأْتُ الْمُفَصَّلَ الْبَارِحَةَ فِي رَكْعَةٍ، فَغَضِبَ، وَقَالَ:" إِنَّمَا فُصِّلَ لِتُفَصِّلُوهُ، هَذًّا كَهَذِّ الشِّعْرِ، وَنَثْرًا كَنَثْرِ الدَّقَلِ؟، لَقَدْعَلِمْتُ النَّظَائِرَ الَّتِي كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرِنُ بَيْنَهُنَّ، بِسُورَتَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ، بِسُورَتَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ".
انگریزی ترجمہ
Abu Lubabah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "He is not one of us who does not recite the Quran melodiously."
اردو ترجمہ
ابو وائل رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہا: میں نے گزشتہ رات ایک رکعت میں مفصل (قرآن کی چھوٹی سورتیں) پڑھی ہیں۔ تو وہ غصہ ہوئے اور کہا: انہیں تفصیل سے پڑھنے کے لیے مفصل کیا گیا تھا۔ تم انہیں شعر کی طرح تیزی سے پڑھتے ہو اور کم قیمت کھجور کی طرح بکھیرتے ہو۔ میں ان سورتوں کو جانتا ہوں جنہیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمہر رکعت میں جوڑ کر پڑھتے تھے۔ ہر رکعت میں دو سورتیں، ہر رکعت میں دو سورتیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 156]
