عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ , قَالَ:" فَإِنْ حَلَفَ فَلْتَفْدِي مِنْهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said the same, adding: "If he swears, then let her ransom herself from him (through khul')."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر مرد قسم کھا لے تو عورت فدیہ دے کر خود کو چھڑائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2718]
