عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" هِيَ عِنْدَهُ عَلَى ثَلاثٍ".
انگریزی ترجمہ
Shurayh said: "She is with him upon three."
اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عورت تین طلاق پر ہو گی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2713]
