عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَافُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْسُلَيْمَانَ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَعَلْقَمَةُيَخْتِمُ الْقُرْآنَ فِي كُلِّ خَمْسٍ، وَكَانَ الأَسْوَدُ يَخْتِمُهُ فِي كُلِّ سِتٍّ، وَكَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ يَخْتِمُهُ فِي كُلِّ سَبْعٍ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (al-Basri) said: "Whoever wants to know where he stands, let him examine himself against the Quran."
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ علقمہ رحمہ اللہ ہر پانچ دن میں، اسود رحمہ اللہ ہر چھ دن میں، اور عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ ہر سات دن میں قرآن ختم کرتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 152]
