عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَقَالَ:" مَا كَانَ مِنْ مَتَاعٍ يَكُونُ لِلنِّسَاءِ وَالرِّجَالِ فَهُوَ بَيْنَهُمَا".
انگریزی ترجمہ
Ibn Shubrumah said: "Whatever belongings are common to both men and women shall be divided between them."
اردو ترجمہ
حضرت ابن شبرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ عورتوں اور مردوں دونوں کا مشترکہ سامان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2676]
