عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ قَالَ:" مَا كَانَ مِنْ صَدَاقٍ فَهُوَ لَهَا، وَمَا كَانَ مِنْ غَيْرِ الصَّدَاقِ فَهُوَ مِيرَاثٌ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Sirin said: "Whatever was part of the dowry belongs to her, and whatever was not part of the dowry is inheritance."
اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو چیز مہر سے ہو وہ عورت کی ہے اور جو مہر سے نہ ہو وہ ورثہ ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2673]
