عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مِثْلَ مَا قَالَ عَطَاءٌ.
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri said the same as 'Ata'.
اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے بھی یہی بات مروی ہے جیسا کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ کا قول ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2641]
