عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَيَرَى لِلْمَرْأَةِ النَّفَقَةَ عَلَى زَوْجِهَا حَتَّى يَدْخُلَ بِهَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri used to hold the view that a woman has the right to maintenance from her husband until he consummates the marriage.
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے کہ ہیں کہ عورت کے لیے نفقہ شوہر پر واجب ہے جب تک کہ وہ اس سے ہمبستری نہ کرے کہا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2574]
