عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" نَفَقَتُهَا مِنْ نَصِيبِهَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri used to say: "Her maintenance comes from her own share."
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: بیوہ حاملہ پر خرچ اس کے اپنے حصے سے ہوگا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2564]
