عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاأَبُو الأَحْوَصِ، عَنْأَبِي سِنَانٍ، عَنْأَبِي صَالِحٍ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَوْ عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:" مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ حَافَظَ عَلَى الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him) said: "Whoever among you wants to know whether he loves Allah, let him examine himself regarding the Quran. If he loves the Quran, then he loves Allah, for the Quran is the speech of Allah."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ یا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص رات کے وقت سو (100) آیات کی تلاوت کرے، وہ قانتین (فرمانبردار بندوں) میں لکھا جاتا ہے، اور جو پانچوں نمازوں کی پابندی کرے، وہ غافلوں میں شمار نہیں ہوگا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 136]
