عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْعُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِرَاءَةَ أَبِي مُوسَى، فَقَالَ:" لَقَدْ أُوتِيَ هَذَا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ".
انگریزی ترجمہ
'A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) heard Abu Musa's recitation and said: 'He has been given one of the flutes of the family of Dawud.'"
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی قراءت سنی تو فرمایا: بے شک، انہیں آلِ داؤد کے سازوں میں سے ایک ساز عطا کیا گیا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 131]
