عربی (اصل)
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ ثَلاثُ حِيَضٍ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "The waiting period of an umm al-walad is three menstrual periods."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ام ولد کی عدت تین حیض ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2463]
