عربی (اصل)
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , فِيرَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي، قَالَ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri said: "If a man tells his wife 'Observe your waiting period,' it is one divorce, and he has the right to take her back."
اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر کہے:”عدت گزارو“، تو یہ ایک طلاق ہے اور شوہر کو رجوع کا حق حاصل ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2416]
