عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، وَالشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi said the same: "The waiting period begins from the day of divorce or death."
اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: عدت طلاق یا موت کے دن سے شمار ہوگی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2378]
