عربی (اصل)
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّ الشَّعْبِيَّ، قَالَ:" إِذَا تَكَلَّمَ بِالطَّلاقِ وَنَوَى شَيْئًا فَهُوَ مَا نَوَى".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi said: "When someone utters words of divorce and intends something specific by them, then it is according to what he intended."
اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب کوئی طلاق کا لفظ بولے اور کسی چیز کی نیت کرے تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2358]
