عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَادَاوُدُ، عَنِالشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" إِنَّمَايَبِيعُ ثَمَنَ وَرَقِهِ وَأَجْرَ كِتَابِهِ"،
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi was asked about selling mushafs and said: "He is only selling the price of its paper and the cost of writing it."
اردو ترجمہ
داؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ شعبی رحمہ اللہ سے اس بارے میں (مصاحف کی خرید و فروخت) پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: وہ تو صرف اپنے کاغذ کی قیمت اور اپنے لکھنے والوں کی اجرت بیچتا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 117]
